پنجاب میں صفائی کا ریکارڈ قائم ہو گیا
مئیرکراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کہیں گئی نہیں لیکن صاف ستھرا پنجاب نظر آرہا ہے، یہ ان کی مینجمنٹ ہے لیکن میرے پاس کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں اتنے وسائل نہیں ہیں۔
یہ جملہ انہوں نے طنزیہ کہا یا تعریف کی اسکا…