ماہانہ آرکائیو

May 2024

زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، معاشی اصلاحات ہمارا ایجنڈا ہے، بیرونی سرمایہ کاری کےفروغ کے لیےکوشاں ہیں، بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے لیکن معاشی استحکام…

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ شہر میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر میں گرمی کی شدت 40…

پاکستان کی اذلان شاہ ہاکی کپ میں لگاتار دوسری فتح

پاکستان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں لگاتار دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو باآسانی 0-4 سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کوریا کو 0-4 سے شکست دی۔ پاکستان نے میچ کے پہلے…

امریکا کا مصنوعی ذہانت والے جنگی طیاروں کا تجربہ

امریکا نے مصنوعی ذہانت سے کنٹرول ہونے والے جنگی ایف 16 طیاروں کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آزمائشی پرواز کیلیفورنیا میں ایڈورڈز ایئر فورس بیس پر ہوئی جو خلائی تحقیق کے لیے مشہور ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس تجرباتی طیارے…

سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مذاکرات کے لیے سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری کی زیر قیادت سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچا تو وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام…

گندم اسکینڈل کے خلاف کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

کسان اتحاد نے گندم اسکینڈل میں ملوث کرداروں کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ گندم اسکینڈل کی وجہ سے کسانوں کا 400 ارب روپے کانقصان ہوگیا اور کرپشن کے لیے…

گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آگئے

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آئے ہیں۔ گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ کب اور کس حکومت نے کیا؟ سرکاری دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری شہباز شریف کی پی ڈی ایم حکومت میں…

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے بتا دیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے بڑے انعام کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے روانگی سے قبل قذافی…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر میں بنگلہ دیش میں ہونے والے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان…