سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان مؤخر
سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کے لیے مؤخر ہوگیا ہے۔ سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران دی تھی اور اسے شہزادہ محمد بن سلمان نے قبول بھی کرلیا…