ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال

57

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر، ڈیلی سرزمین)اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز بحال کر دئیے گئے۔

الیکشن کمیشن نے این اے 46 سے ن لیگ کے انجم عقیل،این اے47 سےطارق فضل چوہدری
اور این اے 48 سے راجہ خرم نواز کی کامیابی برقرار رکھی۔
ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ تینوں حلقوں کے حوالے سےپروپیگنڈا کیا جاتا رہا۔
فراڈ اور پروپیگنڈا سے پی ٹی آئی نے نوٹیفیکیشنز رکوائے۔
ہم آج اپنے فارم 45 لائے ہیں۔
اب عدالتوں نے ثابت کرنا ہے کہ کس کے فارم 45 اصلی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے کہتے تھے سازش میں ملوث ہیں آج مدد مانگ رہے ہیں۔
آپ نے نوجوانوں کو گمراہ کیا آج ان کا ٹرائل ہو رہا ہے۔

Islamabad (Staff Reporter, Daily Sarzameen) Notifications of successful candidates from three constituencies of National Assembly from Islamabad have been restored.

The Election Commission has nominated Anjum Aqeel of the National League from NA-46, Tariq Fazal Chaudhry from NA-47.
And maintained Raja Khurram Nawaz’s success from NA-48.

PML-N leader Tariq Fazal Chaudhry said that propaganda was being done regarding the three constituencies.
PTI stopped notifications due to fraud and propaganda.
We brought our Form 45 today.

Now the courts have to prove whose Form 45 is genuine.
They said that they used to say that they were involved in the conspiracy, but today they are asking for help.
You have misled the youth and they are being tried today.

23/02/24

https://dailysarzameen.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.