ایک کمیشن اور سہی
تحریر: سہیل بشیر منج
جب سے وطن عزیز دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا ہے بہت سے کمیشن اور کمیٹیاں بنی اور ختم ہو گئیں وطن عزیز دولخت ہوا کمیشن بنا حمود الرحمن کمیشن رپورٹ جاری ہوئی اور ردی کی ٹوکری کا حصہ بن گئی اتنے بڑے اور شرمناک سانحے میں!-->!-->!-->…