بجلی کا مسئلہ 15 دن میں حل نہ ہوا تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر پر قبضہ کرلیں گے: علی امین…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے 15 دن کا وقت دیدیا۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ ہمارا حق ہے، ، مجھ سے بات نہ کی تو پیسکو ہیڈ آفس ٹیک اوور کرکے دکھاؤں گا۔ صوبائی اسمبلی…