کیا معروف یوٹیوبر شیراز نے وی لاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟

99
کیا معروف یوٹیوبر شیراز نے وی لاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے یوٹیوبر نے وی لاگنگ کو خیرباد کہہ دیا۔

شیراز نے بہت کم وقت میں سب کے دلوں کو جیتا جو اپنی بہن مسکان کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر وی لاگنگ کرتا تھا اور وہ اپنی گاؤں کی زندگی کو دکھاتا تھا۔ شیراز کے وی لاگز لوگوں کو اس قدر پسند آئے کہ اس کے یوٹیوب چینل پر لاکھوں سبسکرائبر ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ شیراز کے وی لاگز کو دیکھتے ہیں۔

شیراز کی ویویر شپ پر یوٹیوب کی جانب سے پہلے اسے سلور اور پھر گولڈن بٹن سے بھی نوازا گیا۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے یوٹیوبر نے وی لاگنگ کو خیرباد کہہ دیا۔

شیراز نے بہت کم وقت میں سب کے دلوں کو جیتا جو اپنی بہن مسکان کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر وی لاگنگ کرتا تھا اور وہ اپنی گاؤں کی زندگی کو دکھاتا تھا۔

شیراز کے وی لاگز لوگوں کو اس قدر پسند آئے کہ اس کے یوٹیوب چینل پر لاکھوں سبسکرائبر ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ شیراز کے وی لاگز کو دیکھتے ہیں۔

شیراز کی ویویر شپ پر یوٹیوب کی جانب سے پہلے اسے سلور اور پھر گولڈن بٹن سے بھی نوازا گیا۔

تبصرے بند ہیں.