ڈیلی آرکائیو

May 11, 2024

آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئر لینڈ نے 183 کا ہدف 20 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی بلبرنی 77 رنز بنا کر…

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا

30ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا، یوں قومی ہاکی ٹیم لیگ میچوں میں ناقابل شکست رہی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا پاکستان کا پانچواں لیگ میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرلیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے اقوام متحدہ کے مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرلیا۔ جنرل اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 9 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 25 ممالک…