ڈیلی آرکائیو

May 10, 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں منعقد ہونے والے ایونٹ میں سری لنکن ٹیم کی قیادت ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسا لنکا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…

شاہد آفریدی کا پاکستان کی ورلڈکپ کیلئے منتخب ٹیم کے متعلق سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وسیم جونیٸر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ محمد زمان اور محمد علی نے بھی ڈومیسٹک میں کافی اچھی پرفارمنس دی ہے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ…

محمد عامر کو آئرلینڈ کے ویزے کی منظوری دیدی گئی، جلد روانگی کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کو کلیئرنس دیے جانے پر ویزے کی منظوری دی گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کی فوری ڈبلن روانگی کے انتظامات کر رہا ہے۔ واضح رہے…