ڈیلی آرکائیو

May 6, 2024

زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، معاشی اصلاحات ہمارا ایجنڈا ہے، بیرونی سرمایہ کاری کےفروغ کے لیےکوشاں ہیں، بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے لیکن معاشی استحکام…

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ شہر میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر میں گرمی کی شدت 40…

پاکستان کی اذلان شاہ ہاکی کپ میں لگاتار دوسری فتح

پاکستان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں لگاتار دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو باآسانی 0-4 سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کوریا کو 0-4 سے شکست دی۔ پاکستان نے میچ کے پہلے…

امریکا کا مصنوعی ذہانت والے جنگی طیاروں کا تجربہ

امریکا نے مصنوعی ذہانت سے کنٹرول ہونے والے جنگی ایف 16 طیاروں کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آزمائشی پرواز کیلیفورنیا میں ایڈورڈز ایئر فورس بیس پر ہوئی جو خلائی تحقیق کے لیے مشہور ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس تجرباتی طیارے…