بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی
بلوچستان کے گوادر، پسنی، جیونی اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ندی نالوں میں طغیانی اور آندھی سے مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ تمام نجی اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے مطابق گوادر کے علاوہ…