ماہانہ آرکائیو

April 2024

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابراعظم کی شرکت سے متعلق اہم خبر

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے…

بھارت: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک

بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 29 ماؤ باغی مارے گئے، جو طویل عرصے سے جاری تنازع کے مہلک ترین دنوں میں سے ایک ثابت ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق باغیوں کو وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے دور…

قرضوں کے بوجھ کو سنبھالنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے ہماری حمایت غیر متزلزل ہے، قرضوں کے بوجھ کو سنبھالنے کے…

خیبرپختونخوا: بارشوں نے تباہی مچادی، 32 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارش نے تباہی مچادی، صوبہ بھر میں گزشتہ 4 روز میں 32 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں15 بچے12 مرد اور 5 خواتین شامل ہیں۔ زخمیوں میں 6 خواتین،28 مرد اور 7 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے میں بارشوں…

یُوٹیوب سے ٹِک ٹَاک تک کا سفر

تحریر : خالد غورغشتی نائن الیون کے بعد دنیا یکسر بدل کر رہ گئی۔ پہلے ٹو جی، پھر تھری جی اور فور جی کے بعد اب فائیو جی سے سکس جی انٹرنیٹ سپیڈ متعارف کروانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ہمارے ملک میں انٹرنیٹ کی بہ دولت اس قدر بےحیائی

….شہزاد احمد۔۔۔۔چند یادیں

تحریر: محمد نوید مرزا شہزاد احمد اردو کے بے مثال شاعر،مترجم ،دانشور اور گفتگو کے ھنر سے شناسا ایک ایسی شخصیت کا نام ھے،جنھیں فراموش نہیں کیا جا سکتا۔شہزاد احمد سے میری پہلی ملاقات 1990 ء میں صابر جالندھری مرحوم کے جواں مرگ شاگرد شاعر

اداریہ

پیٹرول پھر مہنگا ،عوام کو ریلیف دینے کے خواب چکناچور پاکستان میں ہوشربا مہنگائی کا سبب پیٹرول ،گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ قرار دیا جارہا ہے اس تناظر میں حکومت ملک میں گیس ،بجلی اور پیٹرول کے نرخوں میں مسلسل اضافہ کررہی ہے ،حکومت کے

مشتاق احمد کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اہم زمداری دے دی

بنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ مشتاق احمد اپریل کے آخر میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کی کوچنگ شروع…

4 سال بعد قومی ٹیم کی جرسی پہننے پر محمد عامر کا اہم بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے چار برس بعد قومی ٹیم کی گرین جرسی پہن لی۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم کی جرسی پہن کر تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ شروع اللہ کا نام…