لبھدا پھریں گا مٹی دیاں ٹھریاں
ن و القلم ۔۔۔مدثر قدیر
بیس جون 2011کو صبح 10بجے میں میو ہسپتال کی اے وی ایچ وارڈ کے وی آئی پی روم میں پہنچا تو خواجہ پرویز چائے کا کپ پی رہے تھے ساتھ ہی ان کے خاندان کے لوگ موجود تھے انھوں نے مجھے بیٹھنے کا اشارہ کیا اور اپنے پوتے سے!-->!-->!-->…