فلسفہ قربانی سمجھنا ہوگا
شفقت اللہ مشتاق
حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو خواب میں دکھایا گیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو اللہ تعالی کی راہ میں قربان کرنا ہے۔ وہ صبح اٹھے اور اپنے وفاشعار اور تابع فرمان بیٹے کو قربان کرنے لے چلے۔ پھر کیا ہوا انہوں نے اپنا خواب سچ!-->!-->!-->…