سیاست کریں مسائل بھی حل کریں
ناصف اعوان
بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق سنسنی خیز ڈھیروں ویڈیو پروگرامز دیکھے جا رہے ہیں بعض وی لاگرز دن میں تین تین چار چار بار ویڈیوز بنا کر پیش کر رہے ہیں چونکہ عمران احمد خان نیازی کو عوام میں کافی پزیرائی حاصل ہے لہذا وی لاگرز!-->!-->!-->…