سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل وزیر کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

54

اسلام آبادل(سٹاف رپورٹر)سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل وزیر کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔

سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل وزیر کو باضابطہ طور پر قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔

زرتاج گل وزیر کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کو دے دی گئی۔

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اور زرتاج گل وزیر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات میں درخواست جمع کروائی جبکہ اسپیکرسردار ایاز صادق نے درخواست پر جلد فیصلہ کی یقین دہانی کرائی

Sunni Unity Council chief Sahibzada Hamid Raza and Zartaj Gul Wazir submitted the application in a meeting with Speaker National Assembly while Speaker Sardar Ayaz Sadiq assured an early decision on the application.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.