ٹینس، 20 سالہ کارلوس الکاریز نے تاریخ بدل دی

منیر الحقکچھ عرصے سے یہ باتیں شروع ہوگئی تھیں کہ راجرفیڈرر، نڈال اور جوکووچ کے بعد ٹینس کی دنیا میں ایک بڑا خلا آجائے گا اور شاید ٹینس مقابلوں میں شائقین کی وہ دلچسپی نہ رہے کہ جو ان تینوں کو کھیلنا ہوا دیکھ کر ہوتی تھی۔ لیکن ایسا…

پاکستان ہاکی غیر یقینی صورت حال سے دوچار

پاکستان ہاکی ایک سال کے عرصے سے غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے، حکومتی سطح پر تاحال اس کے انتخابات کو تسلیم نہیں کیا گیا ہے، ایک سال کے دوران حکومت کی جانب سے پی ایچ ایف کو وقفے وقفے سے مسلسل یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ اس کی کار کردگی اچھی…

طلبہ نے پاسنگ مارکس کیلئے کاپیوں کے ساتھ نوٹ منسلک کردیے

طلبہ کی تصویر فائل فوٹو جبکہ نوٹوں کی تصویر خبر کا ماخوذ ہے۔بھارت کے ایک پولیس افسر نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی جو امتحان دینے والے طلبہ کی طرف سے جوابی کاپیوں میں چھپائے گئے نوٹوں کی ہے۔پولیس افسر ارن بوتھرا نے کہا کہ یہ تصویر ایک ٹیچر…

امریکی جیل میں قیدیوں کا کھانے میں پیزا اور چکن شامل کرنے کا مطالبہ

فوٹو بشکریہ امریکی میڈیاامریکا کی ایک جیل میں قیدیوں نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے سیکیورٹی اہلکار کو یرغمال بنا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سینٹ لوئس کی جیل میں قیدیوں نے جیل کے 70 سالہ اہلکار کو 2 گھنٹے تک پکڑے رکھا۔برطانوی…

کیپ ٹاؤن کے مسلمانوں نے 200 سال پرانا ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن پاک کیسے محفوظ رکھا؟

فائل فوٹو کیپ ٹاؤن کے مسلمانوں نے 2 سو سال پرانے قرآن پاک کے ہاتھ سے لکھے ہوئے نسخے کو سنبھال کر رکھا ہوا ہے۔کیپ ٹاؤن کے مسلمان 1980ء کی دہائی کے وسط میں تزئین و آرائش کے دوران اوول مسجد سے ایک کاغذی تھیلے میں پائے جانے والے 2 سو سال…

گاڑیوں کی رفتار کم کروانے کیلئے سڑک پر الجھی ہوئی لکیریں کھینچ دی گئیں

انٹرسیکشنفرانس کے مغربی علاقے کے ایک چھوٹے قصبے میں مصروف انٹرسیکشن روڈ پر سفید لکیریں بنا دی گئی ہیں تاکہ کار سوار الجھ جائیں اور رفتار ہلکی کردیں۔بون نامی قصبے میں صرف 1700 افراد رہتے ہیں لیکن اسے روزانہ بھاری ٹریفک کا سامنا کرنا پڑتا…

امریکا، ٹی وی رپورٹر نیوز اینکر کو منگنی کی انگوٹھی پہنانے اسٹوڈیو پہنچ گیا

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرامریکا میں نیوز اینکر کو منگنی کی انگوٹھی پہنانے اس کا دوست ٹی وی رپورٹر اسٹوڈیو پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون اینکر کورنیلیا نکلسن اسٹوڈیو میں ایک نیوز کلپ ریکارڈ کرانے میں مصروف تھیں کہ اسی دوران ان کا بوائے…

خبردار! یہ 5 روزمرہ کی غذائیں آپکی سوچ سے کہیں زیادہ تیزی سے خراب ہو سکتی ہیں

---فائل فوٹو کئی غذائیں ایسی ہیں جو ہمارے کچن کے کیبنٹس میں اتنا لمبا عرصہ محفوظ نہیں رہ سکتیں جتنا ہمارا خیال ہے۔ہم اکثر یہ یقینی بنانے کے لیے بڑی تعداد میں  چند غذائیں خرید لیتے ہیں کہ کہیں یہ جَلد ختم نہ ہو جائیں تاہم تمام غذائیں…

دواؤں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، ڈریپ کی وضاحت

فائل فوٹوڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے وضاحتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دواؤں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ایک بیان میں ڈریپ نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی رجسٹر ہونے والی 25 دواؤں کی قیمت مقرر کی ہے، تمام 25 نئی دوائیں…

مرغی کے گوشت کے استعمال کے صحت پر طبی فوائد

---فائل فوٹو مرغی کا گوشت ناقابل یقین حد تک غذائیت سے بھرپور ہے اور دنیا بھر میں پروٹین کے مقبول ترین ذرائع میں سے ایک ہے، متوازن غذا کے ساتھ مرغی کا گوشت دیگر صحت کے فوائد کے علاوہ پٹھوں کے بننے اور وزن کو برقرار رکھنے میں بھی مدد…