پنجاب، ڈینگی میں مسلسل اضافہ، 24 گھنٹوں کے دوران 45 کیسز رپورٹ
فائل فوٹوپنجاب میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 45 مریض سامنے آگئے۔سیکریٹری صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ 22 کیسز لاہور میں سامنے آئے۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی…