پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
فائل فوٹوتیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا جس کے کچھ دیر بعد 9 ویں اوور میں قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 36 رنز پر گر گئی جب…