10 مئی کو جو کچھ ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، نگراں وفاقی وزیر جمال شاہ
نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے کہا کہ 10 مئی کو جو کچھ ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، اس سے قبل کسی سیاسی کارکن نے ریڈیو پاکستان پر حملے کا نہیں سوچا۔انہوں نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریڈیو…