سید غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے

61

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بھی مکمل ہو گیا۔
پیپلزپارٹی کے سید غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے

سپیکر ایاز صادق نے ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کروایا
انہوں نے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوتے ہی نتیجہ کااعلان کر دیا۔
ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سید غلام مصطفیٰ شال ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے۔
انہیں 281 ووٹ ملے۔ ان کے مقابل جنید اکبر کو 92 ووٹ ملے۔ ڈالےگئے ووٹوں میں سے ایک ووٹ مسترد ہوا۔

Daily Sarzameen is determined in providing the content for everyone which includes entertainment, politics, trending issues and many more.
روزنامہ سرزمین مستند خبریں فراہم کرنے والا ایک باوقار اخبار ہے جس میں تفریح، سیاست، رجحان ساز مسائل اور بہت کچھ شامل ہے۔

Islamabad (Staff Reporter) The election of the Deputy Speaker of the National Assembly has also been completed.
Syed Ghulam Mustafa Shah of PPP was elected Deputy Speaker of National Assembly

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.