مصنف
daily sarzameen 1983 posts 0 comments
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 301 روپے ہوگئی
فائل فوٹوانٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہو کر 301 روپے پر بند ہوگیا۔رواں ماہ (اگست) میں ڈالر 14 روپے 36 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 314 روپے برقرار ہے، جبکہ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کا فرق 13 روپے ہے۔انٹر بینک میں…
آئی ایم ایف کا نگراں وزیرِ خزانہ سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ
فائل فوٹونگراں وزیرِ خزانہ شمشماد اختر کی آئی ایم ایف حکام کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکام نے وزیرِ خزانہ سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ…
پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،فی تولہ 2900 کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 500 روپے ہوگئی…
پی ایس ایک 100 انڈیکس میں 79 پوائنٹس کی کمی
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 13 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 91 ارب روپے ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروبار مدھم رہا۔ بینچ مارک…
بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان، چین کے درمیان تجارت شروع
فائل فوٹوبین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔دو طرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی۔پہلی بار بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے تحت سامان کی سرحد پار ترسیل کا آغاز ہوا ہے،…
کراچی کے بازاروں میں مہنگی اشیاء کے باعث شہری پریشان
فائل فوٹوکراچی کے بازاروں میں مہنگی اشیاء کے باعث شہری پریشان ہیں۔شہر میں ٹماٹر درجہ اول کی 100 سے 120 روپے کلو میں فروخت جاری ہے جبکہ لال آلو اور پیاز بازار میں 80 سے 100روپے کلو میں بک رہے ہیں۔ مارکیٹ میں پھول گوبھی 100، توری 80 اور…
سری لنکا کیخلاف سعود شکیل اور سلمان علی آغا آہنی دیوار ثابت ہوئے
بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان نے گال ٹیسٹ چار وکٹ سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ میچ کے ہیرو دو نوجوان کرکٹرز سعود شکیل اور سلمان علی آغا تھے۔ دونوں نے 101رنز پر پانچ وکٹ گرنے کے باوجود پاکستان کی کشتی کو کنارے…
پی سی بی میں مضبوط سلیکشن کمیٹی اور انتظامی ٹیم کی ضرورت
میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں ذکا ء اشرف کے ساتھ کام تو نہیں کیا ،مگر ان کے بارے میں یہ بات عام ہے کہ وہ پروفیشنل انداز میں کام کرنے کے عادی ہیں وہ ہوا کے رخ پر نہیں چلتے ، اپنے فیصلے کرنا اور منوانا جانتے ہیں اگر انہیں وقت مل گیا تو…
پاکستان ہاکی ٹیم غیر یقینی صورتحال سے کب باہر آئے گی؟
پاکستان ہاکی ایک سال کے عرصے سے غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے، حکومتی سطح پر تاحال اس کے انتخابات کو تسلیم نہیں کیا گیا ہے، ایک سال کے دوران حکومت کی جانب سے پی ایچ ایف کو وقفے وقفے سے مسلسل یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ اس کی کار کردگی اچھی…