گلستان جوہر میں نا معلوم افراد کی فائرنگ، جامعہ ابوبکر کے مہتمم جاں بحق

کراچی: کراچی گلستان جوہر میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سےجامعہ ابوبکر کے مہتمم ضیاء الرحمان جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر 16 میں جامعہ ابوبکر کے مہتمم ضیاء الرحمان باہر واک کر رہے تھے، دو نا معلوم افراد نےان کو پستول

 نا قابل یقین آفر، صرف 100 روپے ماہانہ اداکر کے 24 گھنٹے جتنی مرضی بجلی استعمال کریں

پشاور: پاکستان کے عوام بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان ہیں لیکن خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے دور افتادہ گائوں برشمنال کے لوگ 24 گھنٹے بجلی استعمال کرنے کے ماہانہ صرف 100 روپے ادا کرتے ہیں ایک رپورٹ کے مطابق برشمنال کے ایک

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کابلے کاانتخابی نشان برقرار رہے گا یا نہیں ، الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے دلائل کےلئے مزید وقت دینے کی

توشہ خانہ کیس, عمران خان کی نا اہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ توشہ خانہ کیس میں الیکشن