چراغاں کا میلہ، لاہور کی روح
لاہور صرف اینٹوں کا شہر نہیں، یہ درویشوں، محبتوں اور روایتوں کا شہر ہے۔ یہاں دروازے کھلتے نہیں، بانہیں پھیلتی ہیں۔ یہاں چراغ صرف دیواروں پر نہیں جلتے، دلوں میں روشن ہوتے ہیں۔ اور ان دلوں کو روشن کرنے والا سب سے قدیم اور پرشکوہ تہوار ہے—میلہ…