اوورسیز کنونشن اورشہباز شریف سے وابستہ توقعات
اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں رواں مالی سال کے ابتدائی 9ماہ میں 28 بلین ڈالر جبکہ مارچ میں ریکارڈ4.1بلین ڈالر ترسیلات زر پر شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ معاشی استحکام کا کریڈٹ چیف آف آرمی سٹاف اور حکومتی…