سندھ اسمبلی، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

71

کراچی (اسٹاف رپورٹر، ڈیلی سرزمین )سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اراکین سے حلف لیا۔

ایوان میں پیپلز پارٹی 114 ارکان کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔
نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے لئے ہونے والے اجلاس کی صدارت
اسپیکر آغا سراج درانی نےکی، ایوان میں 148 اراکین نے حلف اٹھایا۔

اسپیکر سندھ اسمبلی کے لیے پیپلز پارٹی نے اویس قادر شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے نوید انتھونی کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

Karachi (Staff Reporter, Daily Sarzameen) Newly elected members of Sindh Assembly took oath, Sindh Assembly Speaker Agha Siraj Durrani administered oath to the members.

24/02/24

https://dailysarzameen.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.