1947 میں پاکستان کے قیام کے فوراً بعد افغانستان وہ واحد ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کی مخالفت کی۔ اس مخالفت کی بنیادی وجہ ’’ڈیورنڈ لائن’’ تھی، جو 1893 میں برطانوی حکومت اور افغانستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت…
دنیا پر اپنی دھاک بٹھانے کا جنوں رکھنے والے آئے فتوحات کیں ،قتل عام کرکے حکومتیں قائم کرلیں اور پھر خاک میں مل گئے مگر انکے اچھے اور برے کام کو یاد رکھا جاتا رہا ہے ۔آج فلسطین کے عوام پر ظلم وتشدد کی انتہا کرنے والے یہودی ایک زمانے میں…
کالم۔۔۔دنیا میں بے شمار لوگ آئے اور چلے گئے لیکن ان میں بعض شخصیات ایسی ہیں کہ دنیا سے جانے کے بعد انکا نام زندہ رہتا ہے اور آنیوالی نسلیں ان کے کردار و افکار سے راہنمائی حاصل کرتی ہیں،ان میں علم و عمل کا روشن مینار،علماء و مشائخ کا افتخار…
حسبِ معمول میں آج روزمرہ کا سامان خریدنے بازار گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ دو بچے یہ نعرہ بلند کرتے ہوئے جا رہے تھے،
"مریم کا پنجاب ہم سب کا پاکستان"
حسبِ روایت میں نے ان سے پوچھا یہ نعرہ آپ کو کس نے سیکھایا، کہنے لگا: بابو انٹرنیٹ سے سیکھا…
پروٹوکول کے بھی کوئی پروٹوکول ہوتے ہیں لیکن یہاں "اَیرا غَیرا نَتُّھو خَیرا" چاہتا ہے کہ اسے پولیس سلوٹ کرے اور وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے۔
وی وی آئی پی پروٹوکول صرف وزیراعظم، صدر، گورنر اور وزیراعلیٰ کا ہوتا ہے جبکہ کابینہ اراکین میں…
پاکستان اور ملائیشیا کے بہت پرانے دیرینہ تعلقات ہیں اور ہم اس روایت کو مستقبل میں بھی برقرار رکھتے ہوئے مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں،گزرتے وقت…