زبان کا رس
ہمارۓ بزرگ نہ تو کوئی بڑے دانشورہی تھے اور نہ ہی کوئی فلسفی لیکن ان کی زبان سے نکلی ہوئی ہر بات بڑی گہری ہوتی تھی وہ کہتے تھے کہ "الفاظ کی کوئی ہڈیاں نہیں ہوتیں مگر وہ آپکی ہڈیاں توڑ سکتے ہیں "وہ شاید وہی جانتے تھے جو ہم سب جانتے ہیں…