قہقہوں سے اداسی تک
ریاست بہاولپور کا مرکزی شہر ڈیرہ نواب صاحب ساٹھ اور ستر کی دھائی تک ایک ماڈرن اور ترقی یافتہ شہر سمجھا جاتا تھا ۔نواب آف بہاولپور کی رہائش گاہ "صادق گڑھ پیلس " جسے "وائٹ پیلس "بھی کہا جاتا تھااور اس محل کے گنبد پر لہراتا ہوا سیاہ …