ماہانہ آرکائیو

July 2025

واقعہ کربلا قران کی نظر میں

سورۃ الفجر اور واقعہ کربلا کے درمیان جو ربط قائم کیا جاتا ہے وہ اصولوں, اقدار اور روحانیت کا ربط ہے ـ یہ سورت ظلم کے خلاف مزاحمت، اللہ کی رضا پر سر تسلیم خم کرنے اور حق کی خاطر قربانی دینے کے ان بنیادی اصولوں کو اجاگر کرتی ہے ،جو واقعہ…

ہم خسارے کے سودے کر رہے ہیں

نہ جانے کیوں ہمارے یہاں کسی کو بھی رات کو جلدی سونے کے لیے کہہ دو تو وہ چڑ جاتا ہے۔ بقول ان کے نو دس بجے سونے والے پینڈو ہوتے ہیں۔ اکثریت یہ کہتی ہے کہ اتنی جلدی بھی کوئی سوتا ہے۔ ہمارے بڑوں نے ہمیشہ کہا کہ دن چڑھے تک سونا نحوست ہوتا ہے، ہم…

جام شہادت کے جاوداں شہداء

عنوان زندگی ہے ترا نام اے حسین درس حیات ہے ترا پیغام اے حسین ایسی حق نمائی تھی محمد کے گھرانے میں کہ جس پر قیامت تک ناز ہی رہے گا، کبریائی بھی نازاں رہے گی کیوں نا ہو کہ یہ تقدیس زہرا کے عکاس ہی تو ہیں اور انھیں کی شان میں آیت تطہیر آئی…

*سو لفظوں کی کہانی* *کربلا ثانی*

دوسو کا لباس بدستور سیاہ ہی تھا، بال عاشورہ سے بھی زیادہ الجھے ہوئے، آنسوؤں سے آنکھیں تر، غم کی فضاء دس محرم کے دن سے بھی زیادہ غمگین۔۔۔ میں دوسو کی اس حالت پہ بہت حیران تھا۔ عاشورہ اختتام تک پہنچا، زندگی کے معمولات نارمل ہو رہے تھے۔…

فیلڈ مارشل: ایک مضبوط پاکستان کے معمار

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی نے پاکستان کی فوجی طاقت، علاقائی حیثیت اور قومی اعتماد میں ایک گہری تبدیلی کا نشان لگایا۔ اس نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو ثابت کیا اور ریاست کی زیادہ لچک اور اسٹریٹجک خود اعتمادی کو فروغ دیا۔ اس کے بعد پاکستان…

ایف بی آر 37AA کا  قانون اور لاھور ایوان  صنعت و تجارت کا احتجاج

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پاکستان کا وہ ادارہ ھے جس کی بنیادی ذمہ داری ٹیکس جمع کرنا، محصولات کی نگرانی کرنا اور معیشت کو دستاویزی بنانا ھے۔ ایف بی آر کے قوانین میں وقتاً فوقتاً تبدیلیاں اور ترامیم ہوتی رہتی ھیں تاکہ نظام کو…

حسین سجدے میں ہے

ویسے تو تاریخ ارض وسماء کا دامن واقعات سے مکمل طور پر پر ہے اور ہر واقعہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے دوسرے تمام واقعات سے مختلف ہوتا ہے لیکن مورخین جب بھی حقیقت کی آنکھ سے واقعہ کربلا کا جائزہ لیں گے تو یہ واقعہ ان کو بے مثل اور بے نظیر قرار…

**سچا عشق حسینؑ علیؑ دا باہو**

دس محرم، یومِ عاشور، جب بھی آتا ہے، 61 ہجری کے کربلا کے زخمی لمحوں کی یاد کو لہو لہو کر دیتا ہے۔ دریائے فرات کے کنارے خیمہ زن وہ پیاسا قافلہ، جو دینِ حق کی بقا کے لیے اُترا، آج بھی اپنے لہجے میں ایک ایسا پیغام رکھتا ہے جو صدیوں کی حد بندیوں…

کرنٹ اکاونٹ کی دوڑ

اسٹیٹ بنک کی ایک تازہ   رپورٹ کے مطابق  بینکنگ سسٹم  میں تین فیصد اکاونٹس میں ایک ملین سے زائد ،تقریبا" ستر فیصد اکاونٹس میں  پچاس ہزار روپے سے کم رقم  جبکہ چھبیس فیصد اکاونٹس میں پچاس ہزار سے دس لاکھ تک کی رقم موجود ہے  جو اعداد وشمار اس…