سالانہ آرکائیو

2024

پاکستان کو چھے ارب ڈالر کے نئے قرضوں کی ضرورت

مزید قرضوں سے کسادبازاری اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا ‘حکومتی اخراجات میں اضافے کی وجہ سے پاکستانی عوام کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے.مالیاتی جریدے کی رپورٹ‘ایک ہفتے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 68 فیصد پر پہنچ…

غزہ سے رفح تک

فلسطینیوں کے بے گور وکفن لاشے اور اجتماعی قبریں بھی دکھائی دے رہی ہیں بھوک وپیاس سے سسکتے اور بلکتے بچوں کی دل دہلا دینے والی آہ و بکا پوری دنیا میں گونج رہی ہے

جمہوریت کے لیے نئی حکومت کے ہاتھ مضبوط کرنے کی ضرورت

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ہے "حکومت سازی کے عمل کا ہی بائیکاٹ کردینا اور احتجاج کی راہ اختیار کرنا کوئی جمہوری عمل نہیں ۔ احتجاج بھی کرنا ہے تو اس کے لیے بہترین فورم پارلیمنٹ ہی ہے ۔ یہی جمہوریت کا حسن اور وقت کا تقاضہ ہے ۔

سیاسی دھینگا مشتی اور معاشی حالات

جب سے الیکشن ہوئے ہیں سیاست دان اسٹیبلشمنٹ عام عوام اور قوم یوتھ عجیب کشمکش کا شکار ہیں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم دن رات حسب عادت گمراہی پھیلانے میں مصروف عمل ہے ہو سکتا ہے کہ کچھ انتخابی حلقوں میں بے ضابتگیاں ہوئی ہوں لیکن گزشتہ دو دن