ماہانہ آرکائیو

May 2024

پاکستانی سِیاحت کا پُرکشش مقام

تحریر: خالد غورغشتی پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے تقریباً 39 کلو میٹر دور ایک سر سبز و شاداب علاقہ ہے ، جسے ملکہء کوہ سار مری کہا جاتا ہے ۔ یہ علاقہ حسین و جمیل پہاڑوں ، گھنے جنگلوں اور رقص کرتے دل نشین بادلوں کی وجہ سے جہاں بھر میں مقبول ہے

کُتا بریک

تحریر: عاصم نواز طاہرخیلی (تربیلہ غازی) کل شام تحریر کے لیے کچھ موضوع سوچ رہا تھا کہ باہر گلی میں روزانہ کی طرح کتوں کے بھونکاٹ نے ساری توجہ کا ستیا ناس کر دیا۔ حجرے، چوک اور کسی مین گلی کے پاس گھر ہونا بھی اک عجیب سی ازیت کا نام ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کا ایک دلکش پیغام

تحریر: شفقت حسینحضرت بابا بُلھّے شاہ کی عظیم دھرتی سے تعلق رکھنے والے اور میرے استادِ مکرم، مرّبی و محسن جناب ارشاد احمد حقانی مرحوم و مغفور کے ہونہار' مؤدب اور مہذب الاخلاق' نستعلیق اور ایک کمپوزڈ شاگردِ رشید ملک محمد علی مرحوم سابق ڈپٹی

پاکستانی ثقافت وسیاحت

تحریر: الیاس چدھڑ کسی بھی ملک یا قوم کی تہذیب و تمدن کا اندازہ اس ملک میں رہنے والے لوگوں کی روایات ، مذہب ، زبان ،خیالات ، عقائداخلاقیات اور رسومات اور کام کرنے کے طریقے سے لگایا جاسکتا ہے۔کسی بھی ثقافت کے بغیر کسی بھی ملک یا قوم کی

قطعہ۔۔۔۔۔۔۔

نو مئی کے وار سے زخمی دل بولے ہیںقوم نے ملک کے دشمن کو دھتکار دیانفرت بانٹنے والے سب ناکام ہوئےہر شہری نے پاک فوج کو پیار دیازاہد عباس سید

اداریہ

پاک سعودی تجارت کے فروغ سے ترقی کے نئے دور کا آغاز پاک- سعودی تجارتی تعلقات کے فروغ کا نیا دور شروع ہوگیا ہے ،دونوں ممالک کے درمیان دوستی کاپہلامعاہدہ شاہ ابن سعود کے زمانے میں 1951ء کو ہوا تھا ۔ شاہ فیصل کے دور میں ان تعلقات کو بہت

ریکارڈ بارشیں، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

اپریل 2024 میں مجموعی طور پر 59عشاریہ تین صفر ملی میٹر بارش ہوئی۔ اس سے پہلے اپریل 1983 میں55 اعشاریہ آٹھ صفر ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اپریل کا ریویو جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ پانچ سو…

حج آپریشن کیلئے فلائٹ شیڈول جاری

حج 2024ء کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر اتریں گی۔ 24 مئی تا 9 جون تک بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں گی، فلائٹ آپریشن کے پہلے روز 11 پروازوں کے ذریعے 2160…

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بری خبر، فیسوں میں بڑا اضافہ

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق بدھ سے ہوگا۔ ڈائریکٹریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق 5 سال کی مدت کے حامل 36 صفحات کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس اضافے کے بعد 12500 روپے ہوگئی ہے۔ 72 صفحات کی فیس…