ڈیلی آرکائیو

April 19, 2024

اسرائیلی فضائیہ کی اصفہان فوجی ایئربیس میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں اسرائیلی فضائیہ کی کارروائی کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے وسطی علاقے اصفہان میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، ساتھ ہی شام کے السویدہ گورنریٹ میں بھی دھماکےکی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا…

امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس کی بروقت کارروائی سے ہم بڑے جانی نقصان سے بچ گئے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں…

کراچی: غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکے کا نشانہ بننے والی غیر ملکیوں کی گاڑی کے قریب موٹرسائیکلیں بھی ملی ہیں، دھماکے کے نتیجے میں متاثرہ…

بابا فرید یونیورسٹی کا قیام

تحریر محمد جمیل فریدی پنجاب اسمبلی سے پاکپتن میں بابا فرید یونیورسٹی کی قرار داد منظور برصغیر میں چشتیہ سلسلہ کی معروف روحانی شخصیت ،صوفی بزرگ، قطب القطاب ، شیخ بحرو بر ، زہد انبیاء ، پیر طریقت ، رہبر شریعت پنجابی زبان کے پہلے پنجابی

پاکستان ایک نظریاتی ریاست

تحریر: محمد عمیر خالدپاک سر زمین کو مسلمانوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سربراہی اور سرپرستی میں ان گنت قربانیاں دے کر اور دو قومی نظریے کی بنیاد پر حاصل کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک نظریاتی اور فلاحی ریاست ہے۔ باوجود

لمبی مسافت

تحریر: الیاس چدھڑ سات دہائیاں بہت بڑا لمبا سفر ہے کیونکہ یہاں بات ہے سات یا اٹھ کے قریب ہونے دہائیوں کی یعنی پون صدی کے گزرنے کے دن اور یہ پون صدی جس طرح گزری اپ سب کے سامنے ہیں اس پون صدی سے لے کے اب تک جتنی بھی جنریشن ائی اور اگے بھی

غرور کی سزائیں تو ملتی ہیں

تحریر: خالد غورغشتی حَسن نے غُربت کے ماحول میں آنکھیں کھولیں، اس کے گھر کا کل رقبہ 4 مرلے پر مشتمل تھا۔ البتہ اُس کے خاندان میں کئی لوگ یورپ میں مقیم ہونے کے باعث ان کی اچھی خاصِی معاونت کرتے۔ جس سے ان کا گزر بسر اچھے سے چل رہا تھا۔

قطعہ ۔۔۔۔۔

امریکا بھی اب یہ بظاہر کہتا ہےامن کی خاطر دنیا دہشتگردی روکےعالمی جنگ کا خطرہ روکنے کی خاطراسرائیلی حملے کو پھر جلدی روکےزاہد عباس سید

اداریہ

پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے والوں کی ہر سازش ناکام بنانے کا عزم پاکستان کی تیز رفتار ترقی کے لئے پائیدار امن کی ضرورت ہے ۔اس بات کا نو منتخب حکومت کو احساس ہے اور اس حوالے سے خاطر خواہ اقدامات بھی کئے جارہے ہیں ۔اس تناظر میں ملک کے