سالانہ آرکائیو

2024

ضمانت منسوخی کے کیس میں عدم پیشی ، وارنٹ گرفتاری

ضمانت منسوخی کے کیس میں عدم پیشی ، مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے وارنٹ گرفتاری لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ راسخ الٰہی، تحریم الٰہی سمیت