سلمان خان کی ننھے فینز سے ملنے کی ویڈیو وائرل

23

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان ممبئی ائیرپورٹ پر بچوں کو دیکھ کر رک گئے اور ان سے ہاتھ ملائے۔

میگا اسٹارسلمان خان دبئی سے ممبئی پہنچنے تو ائیرپورٹ سے باہر نکلتے وقت بچوں کو دیکھ کر رک گئے۔
اداکار نے اپنی سیکورٹی کو ایک طرف کرتے ہوئے بچوں کو پیار کیا اور ان سے ہاتھ ملائے۔
سلمان خان کی بچوں سے گھلنے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ان کے فینز نے مداحوں خصوصا بچوں کے ساتھ سلمان خان کے اچھے برتاؤ کو مثال قرار دیا۔
ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ
دوسرے بالی ووڈ اسٹارز کو سلمان خان کو دیکھ کر سیکھنا چاہیے کہ فینز سے کس طرح کا سلوک کیا جاتا ہے۔

27/02/24

https://dailysarzameen.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.