ماہانہ آرکائیو

April 2024

اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی پر پابندی ختم کردی، سندھ بھرمیں پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز بھرتی کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی پرپابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں…

وزیر داخلہ نے عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ظاہر کردیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ جب تک تفتیش مکمل نہ ہو جائے کہنا بہتر نہیں لیکن بھارت کا اسی طرح کا پیٹرن ہے۔ لاہور میں…

ایرانی حملے میں سب سے بڑے جنگی ایئربیس کو نقصان پہنچا، اسرائیل کا اعتراف

ایرانی حملے اسرائیل کے جنوب میں صحرائے نجف میں واقع سب سے بڑے جنگی بیس نیو اتیم ائیر بیس کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق 5 ایرانی میزائلوں سے نیو اتیم ائیربیس کے 3 رن ویز کو نقصان پہنچا ہے۔ نیواتیم…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان…

خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارش سے متعلق حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 12 دیگر زخمی ہو گئے، جبکہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون،…

غصے کے نشان

تحریر ؛۔ جاویدایازخانغصہ کے بارے میں حدیث مبارک ہے کہ پہلوان وہ نہیں جو طاقتور ہو اور دوسرے کو پچھاڑ دے بلکہ پہلوان اور بہادر وہ شخص ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے ۔ایک اور ارشاد نبی ؐ ہے کہ "جو اپنے غصہ کو روکے گا اللہ تعالی

!نیند پر لوٹس کے بیج کے اثرات

تحریر:ثناعارف‘عائشہ بتول لوٹس ایک آبی پودا ہے جو ایشیا میں دو ہزار سال سے ایک فعال خوراک کے طور پر استعمال ہوتاہے۔یہ ہندوستان‘چین‘کوریا اور جاپا ن میں وسیع پیمانے پرتقسیم ہوتا ہے۔پھول کے رنگ کے لحاظ سے لوٹس کو دو اقسام میں تقسیم کیا گیا

اداریہ

عالمی امن کیلئے اسرائیلی جارحیت روکنا ناگزیر نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والے اسرائیل پر ایرانی حملے پر فلسطینیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے باہر جشن منایا گیا ہے ،پاکستان نے خطے میں نئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔قبل ازیں دمشق

آنکھ سے آسمان جاتا ھے۔۔۔۔

روبرو۔۔۔محمد نوید مرزا اردو شاعری خاص طور پر غزل کو نیا رنگ اور مزاج عطا کرنے میں ھمارے شاعروں کی بے شمار کاوشیں منظر عام پر آ چکی ھیں۔جدیدیت کے نام پر ھونے والے تجربوں نے غزل کی خوبصورتی کو مسخ بھی کیا ھے۔لیکن وہ شاعر قابل ستائش

قاتل ڈور سینکڑوں معصوم زندگیاں نگل گئی

تحریر: ابو عمیر صدیقییہ افسوسناک خبر ہم آئے دن سنتے ہیںکہ موٹر سائیکل پر سوار غریب نوجوان گلے پر ڈور کے پھر جانے سے زندگی کی بازی ہار گیا ، ایسا بھی کئی بار ہوا ہے کہ معصوم بچے جو باپ یا بڑے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پرسوار جا رہے تھے اِس