ماہانہ آرکائیو

April 2024

وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطا بق کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، محمد علی…

محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کی جانب سے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج سے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان میں بارشیں برسانے والا ایک اور مغربی سسٹم داخل ہوچکا ہے جس کے تحت آج سے 27 اپریل کے دوران صوبے کے 24 اضلاع میں درمیانی سے موسلادھار…

پاکستان کرکٹ کیلئے بری خبر، رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈکیخلاف سیریز سے باہر

پاکستانی بیٹر محمد رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے بقیہ دو ٹوئنٹی میچز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد…

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ جاری، بابراعظم کو بڑا دھچکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی رینکنگ میں کپتان بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے جبکہ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی 2 درجہ…

رضوان کی انجری، پی سی بی کا بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے انگلینڈ میں موجود ڈاکٹرز سے رابطہ کرلیا۔ رضوان کی انجری کے حوالے سے پی سی بی کے میڈیکل پینل نے پاکستان میں موجود ماہر ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کی اور اب اس سلسلے…

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صحت سے متعلق بری خبر آگئی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے اسپتال میں داخل کیےگئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے…

آدھا برگر کھانے پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی تفتیش مکمل کرلی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم دانیال نے 8 فروری کو اپنی دوست کو گھر بلایا تھا، گھر میں اس کا دوست علی کیریو اور بھائی احمر بھی موجود تھے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛ امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور امریکا میں یونیورسٹیوں ہونے والے احتجاج کے بعد مظاہرین نیایارک کی کاؤنٹی بروکلین میں سڑکوں پر امڈ آئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق حالیہ دنوں میں…

انٹونی بلنکن کا دورہ چین، بیجنگ کے ساتھ تناؤ پر قابو پانے کی کوشش

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن بدھ کو چین کا دورہ کرنے والے ہیں کیونکہ امریکا روس کے لیے حمایت پر چین پر دباؤ ڈالنے اور بیجنگ کے ساتھ تناؤ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق امریکی سفارت کار جمعہ کو بیجنگ…