خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس شروع
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس شروع ہو گیا۔
وزیرِاعظم شہبازشریف اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اجلاس میں اعلیٰ سول وعسکری قیادت شریک!-->!-->!-->!-->!-->…