شگفتہ نعیم ہاشمی زندگی کے احساس سے بھرپور شاعرہ
زندگی دھند میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح
نہ دکھائی ہی پڑی اور نہ اوجھل ہی پڑی
آجکل کے مادہ پرست اور مصنوعی دور میں اگر کوئی صاحب بصیرت اور صاحب احساس شخصیت مل جائے تو یہ کسی نعمت غیر مترقبہ سے ہرگز کم نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر وہ تخلیقی…