عوام کی آواز مریم نواز۔
26فروری 2024کو مریم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے 20ویں اور پہلی خاتون وزیر اعلی کی حثیت سے حلف اٹھاکرنئی تاریخ رقم کی انھوں نے اپنے پہلے ہی خطاب میں ہیلتھ کارڈ بحال کرنے ، ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز، رمضان پیکیج اوراپنے منشور پر فوری عمل…