عوام کی فلاح و بہبود اور وزیر اعلی پنجاب
عجیب اتفاق ہے کہ گوشت پوست کے بنے ہوئے ایک جیسے انسان کرہ ارض پر آکر ایک جیسے نہیں رہتے ۔ کچھ چوکھا کھاتے ہیں اور کچھ سارا سارا دن دھکے کھاتے ہیں۔ کچھ سارا وقت انتظار کرنے میں گزار دیتے ہیں اور کچھ کا باقاعدہ ساری زندگی انتظار کیا جاتا ہے…