بے گھر خاندانوں کیلیے اپنا گھر پراجیکٹس
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے حوالے سےمعلوم ہوا ہےکہ پنجاب حکومت نےچند ماہ میں 50 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر کا سنگ میل عبور کر لیا ہے- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شاندار منصوبہ "اپنی چھت، اپنا گھر” تیزی سے کامیابی کی جانب گامزن ہے۔
اپنی…