ماہانہ آرکائیو

February 2025

ہمت اور کوشش

کہتے ہیں کہ زندگی مُسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ جب تک جسم میں سانس باقی ہے، انسان کو آگے بڑھنے کی لگاتار کوشش جاری رکھنی چاہیے۔ چاہے طوفان، آندھی یا سیلاب آئیں، انسان کو ہمت ہارنے کی بجائے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے اور تلخیوں کو نظر انداز…

نواب ناظم کے۔۔۔۔ہشت درویش

نواب ناظم معروف شاعر ،ادیب اور صحافی کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں۔علامہ ذوقی مظفر نگری مرحوم کے شاگرد ہونے کے ناطے میرے استاد بھائی بھی ہیں۔ناظم صاحب والد صاحب شاعر درویش بشیر رحمانی کے قریبی دوستوں میں سے ہیں۔نواب ناظم کئی شعری و نثری…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک نالہ تھا مرے لب پہ ترے نام کے بعد ایک چہرہ تھا مری آنکھ میں نم سے پہلے سانس کب سینے میں خنجرکی طرح چلتی تھی دل کا یہ حال کہاں تھا ترے غم سے پہلے

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے معاہدے

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ سفارتی تعلقات ہیں ۔ دونوں ممالک کو اسٹریٹجک شراکت دار سمجھا جاتا ہے۔ اور آذربائیجان پاکستان سیکیورٹی تعاون کے شعبوں میں تعاون کرنے کی یادداشتیں موجود ہیں،آذربائیجان فوجی شعبے سے لے کر فوجی تعلقات تک…

حکومتی کارگردگی اور غریب عوام کی حالت زار

قیام پاکستان سے لیکر آج تک پاکستانی عوام نے سیاسی میدان میں کئ اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں. مختلف نظام حکومت کے ثمرات بھی برداشت کیے ہیں. پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں ایک بات بڑے وثوق سے کہی جا سکتی ہے. وہ ہے حکومتوں کی ناقص حکمت عملی. دنیا…

ون ڈش کا مطلب ون ڈش ہی ہوتا ہے !

میرا گذشتہ کالم "مہنگی شادیوں کا بڑھتا رجحان " روزنامہ سرزمین لاہور "میں شائع ہوا تو اسے قارئین کی جانب سے بے حد سراہا  گیا اور بہت سے دوستوں نے اس بارۓ میں اپنی قیمتی راۓ سےبھی نوازا ۔اس کالم میں میں نے مہنگی اور بےدریغ خرچ کی شادیوں کو…

عالمی یوم مرگی اور آگاہی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی کی بیماری کے خلاف آگاہی کا عالمی دن 10فروری کو منایا گیا اس دن کو منانے کا مقصد اس بیماری کے خلاف لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا تھا کہ مرگی روگی علاج نہیں یہ اعصاب کی بیماری ہے اور لاعلاج نہیں ۔اس دن کو…

آرمی چیف کی کاوشوں سے ملکی خوشحالی کے راستے ہموار (آخری حصہ )

حکومتی انتظام کے تحت چلنے والے ادارے ملکی معیشت پر ایک بوجھ کی صورت اختیار کرگئے ۔ان اداروں کے خسارے کے بوجھ سے ملکی معیشت ہانپ رہی ہے۔ان اداروں کے مستقبل کے حوالے سے آرمی چیف نے عندیہ دیا کہ ایسے سرکاری ادارے جو خسارے میں چل رہے ہیں ان کی…

روشن مستقبل کا یقین

دنیا کا سفر بہت مختصر ہے اور میں سمجھتا ہوں اس سفر کا زاد راہ پیاراور خلوص ہے ،دوسروں کیلئے ہمدردی اور الفت ہے ،خوش اخلاقی سے ملنا ہی محبت کا زینہ ہے ،میں سمجھتا کہ یہ زندگی محبت کے لئے ہی ناکافی ہے پتہ نہیں لوگ نفرت کےلئے کہاں سے وقت نکال…

پنجاب کے ہر شہری کیلئے صحت کی تمام سہولیات تک رسائی

پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں صحت کے مسائل ہمیشہ سے گھمبیرتھے مگر پہلی بار عالمی معیار کی سہولیات دینے کیلئے خاتون وزیراعلی' پنجاب مریم نواز شریف نے انقلابی اقدامات کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے شعبہ صحت کو…