ڈیلی آرکائیو

February 5, 2025

یومِ یکجہتیِ کشمیر

آقا رحمت ء کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے۔ " مسلمان ( باہم ) ایک انسان کی طرح ہیں ، اگر اس کی آنکھ میں تکلیف ہو تو سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے اور اگر سر میں تکلیف ہو تو اس کے سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے ۔ " اس وقت ایک…

تسلسل سے پھیلتی کرپشن معاشرے کی تباہی کا سبب

ہمارے پیارے وطن میں آپ جس طرف بھی نگاہ ڈالیں گے تو آپ ورطہ حیرت میں مبتلا ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے، کیونکہ یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے اور آپ کو ہر شاخ پر ایک الو بیٹھا ہوا نظر آئے گا۔۔؟ اب آپ خود ہی اپنی چشم تصور سے دیکھ لیں کہ انجام…

بیورو کریسی کا بچہ کلچر۔۔۔

ایک سنئیر آفیسر کی کال آئی کہ اگر آپ نے ورلڈ بنک فنڈنگ والے کالم میں فلاں افسر کی طرف اشارہ کیا ہے تو اسکو چیف منسٹر بھی نہیں بدل سکتی کیونکہ میں سیکرٹری ہوکر اس گریڈ 18والے کے سامنے بے بس تھا کیونکہ وہ فلاں بڑے افسر کا بچہ ہے۔ میں نے کہا…

مریم نواز کا کھیلتا پنجاب پروگرام پنجاب گیمز ڈویژنل مقابلے جیتنے والے 2200 کھلاڑیوں کے لیے مفت ای…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کھیلتا پنجاب گیمز 2025 کے ڈویژنل مقابلے جیتنے والے 2200 کھلاڑی لڑکے، لڑکیوں کے لیے مفت ای بائیکس کا اعلان کیا،جوکہ نہایت خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیتنے والے کھلاڑیوں کو ہارس اینڈ کیٹل شو میں بھی مفت…

لمحوں کا زہر : نواب ناظم

نومبر 2024 کی بات ہے کہ میرے دیرینہ دوست غلام محمد میو، فارن ٹور سے واپسی پر میرے گھر تشریف لائے۔ میں نے انہیں اپنی نئی کتاب "معکوس" پیش کی۔ وہ بہت خوش ہوئے اور فوراً اپنی گاڑی سے اپنی تصنیف "میو سپوت" اٹھا کر میرے حوالے کر دی۔ میں نے اس پر…

” یو ٹرن   ” آگے جانے کے لیے پیچھے ہٹنا ہی پڑتا ہے  ؟

یو ٹرن کا لفظ سنتے ہی ہمارا دھیان موٹر وۓ اور سڑکوں کے موڑوں اور اشاروں کی جانب گھوم جاتا ہے کیونکہ یو ٹرن دراصل گاڑی چلانے کے دوران سڑک پر پیچھے واپس گھوم کر سفر کے رخ کو متضاد سمت میں جانے کو کہتے ہیں ۔ٹریفک میں یہ اصطلاح اکثر استعما ل…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

کرتے ہیں منافق جو یہاں شر کی منادی نیت کے برے لوگ برائی کے ہیں عادی فتنوں کو کچلنے کا یہی وقت ہے سید ان لوگوں نے تو امن کی بنیاد ہلادی

پاک-سعودی تجارتی معاہدے سے تعمیر وترقی کی راہیں آسان

ملکی معیشت کو استحکام دینے کے لئے دوست ممالک کے تعاون و امداد نے بھی اہم کردار نبھایا ہے ،پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے والے دوست ممالک میں سعودی عرب کا نام سر فہرست رہا ہے ۔پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کے شروع سے خصوصی تعلقات قائم ہیں۔ پاکستان…