جدید زراعتِ کی طرف پنجاب حکومت کا اھم قدم
پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی زراعت ہ
ھے، جو لاکھوں افراد کو روزگار اور خوراک کی فراہمی مہیا کرتی ھے۔ تاہم، روایتی کاشتکاری کے طریقے اور موسمیاتی تبدیلیوں نے کسانوں کے لیے بہتر پیداوار حاصل کرنا مشکل بنا دیا ھے۔ ان مسائل کا حل تلاش کرنے…