ڈیلی آرکائیو

February 25, 2025

حکومتی کارگردگی اور غریب عوام کی حالت زار

قیام پاکستان سے لیکر آج تک پاکستانی عوام نے سیاسی میدان میں کئ اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں. مختلف نظام حکومت کے ثمرات بھی برداشت کیے ہیں. پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں ایک بات بڑے وثوق سے کہی جا سکتی ہے. وہ ہے حکومتوں کی ناقص حکمت عملی. دنیا…

ون ڈش کا مطلب ون ڈش ہی ہوتا ہے !

میرا گذشتہ کالم "مہنگی شادیوں کا بڑھتا رجحان " روزنامہ سرزمین لاہور "میں شائع ہوا تو اسے قارئین کی جانب سے بے حد سراہا  گیا اور بہت سے دوستوں نے اس بارۓ میں اپنی قیمتی راۓ سےبھی نوازا ۔اس کالم میں میں نے مہنگی اور بےدریغ خرچ کی شادیوں کو…

عالمی یوم مرگی اور آگاہی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی کی بیماری کے خلاف آگاہی کا عالمی دن 10فروری کو منایا گیا اس دن کو منانے کا مقصد اس بیماری کے خلاف لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا تھا کہ مرگی روگی علاج نہیں یہ اعصاب کی بیماری ہے اور لاعلاج نہیں ۔اس دن کو…

آرمی چیف کی کاوشوں سے ملکی خوشحالی کے راستے ہموار (آخری حصہ )

حکومتی انتظام کے تحت چلنے والے ادارے ملکی معیشت پر ایک بوجھ کی صورت اختیار کرگئے ۔ان اداروں کے خسارے کے بوجھ سے ملکی معیشت ہانپ رہی ہے۔ان اداروں کے مستقبل کے حوالے سے آرمی چیف نے عندیہ دیا کہ ایسے سرکاری ادارے جو خسارے میں چل رہے ہیں ان کی…

روشن مستقبل کا یقین

دنیا کا سفر بہت مختصر ہے اور میں سمجھتا ہوں اس سفر کا زاد راہ پیاراور خلوص ہے ،دوسروں کیلئے ہمدردی اور الفت ہے ،خوش اخلاقی سے ملنا ہی محبت کا زینہ ہے ،میں سمجھتا کہ یہ زندگی محبت کے لئے ہی ناکافی ہے پتہ نہیں لوگ نفرت کےلئے کہاں سے وقت نکال…

پنجاب کے ہر شہری کیلئے صحت کی تمام سہولیات تک رسائی

پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں صحت کے مسائل ہمیشہ سے گھمبیرتھے مگر پہلی بار عالمی معیار کی سہولیات دینے کیلئے خاتون وزیراعلی' پنجاب مریم نواز شریف نے انقلابی اقدامات کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے شعبہ صحت کو…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

جو اسکے سارے شعبدے کردے گا بے نقاب رکھیں گے ہم بھی ایسا ہی شاہکار سامنے جب جھوٹ بولنے کی روایت کروگے عام سچ کے لہو کی دیکھو گے تم دھار سامنے

ریاست کے ماں جیسے کردار کا تقاضا

خوش اخلاقی ہی کردار سازی کیلئے سب سے اہم ہے ۔اپنے ،پرائے کیساتھ نرم لہجے میں کلام کرنا ہی بزرگوں نے سکھایا اور یہی بات آج تک "پلے" باندھی ہوئی ہے ،میرے والد چودھری عنایت مرحوم ہمیشہ اپنے سے بڑوں کے ساتھ ادب سے پیش آنے کا درس دیتے رہے اور…