ڈیلی آرکائیو

February 9, 2025

نبیرو سیارہ اور انوناکی مخلوق کائنات کے راز۔ قسط نمبر 8

کائنات ہمیشہ سے انسان کے لیے ایک حیرت انگیز راز رہی ہے۔ قرآن مجید اور اسلامی روایات میں کائنات کی وسعت اور اس کے نظام پر بارہا غوروفکر کی دعوت دی گئی ہے۔ انسان کی تخلیق، آسمانوں اور زمین کی حقیقت، اور مخلوقات کی مختلف اقسام کے بارے میں…

طاقتور سوشل میڈیا اور عوامی قیادت

حقیقی عوامی نمائندے وہی ہوتے ہیں جو عوام کے مسائل کو اپنے مسائل سمجھتے ہیں، ان کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں، اور براہِ راست عوام سے جڑے رہتے ہیں۔ ایسے لیڈروں کو کوئی سازش یا پروپیگنڈا نقصان نہیں پہنچا سکتا، کیونکہ وہ عوام کے دلوں میں بستے…

راجن پور، لوک ورثہ اور بین الاقوامی کانفرنس

راجن پور میں جب آکر کوہ سلیمان کا پتہ چلتا ہے تو فورا حضرت سلیمان اور تخت بلقیس کا خیال آتا ہے لیکن جب ہڑند کے قلعے پر نظر پڑتی ہے تو تخت سے لے کر تختے تک کا سفر ذہن میں آجاتا ہے۔ تختے کے بعد تو پھر زیر زمین کا سفر ہے اور بالآخر منوں مٹی۔…

دنیا پر غلبے کی خواہش

لالچ نے واقعی انسان کو اندھا کر دیا ہے ،انسان اس حقیقت کو یکسرتسلیم ہی نہیں کر رہا کہ اسے ایک دن یہ سارا سامان حیات اسی دنیا میں چھوڑ کر مر جانا ہے ۔انسان کا فنا ہونا سچ ہے باقی سب کچھ جھوٹ کا پلندہ ہے انسان زیادہ دیر زندہ رہنے کی خواہش بھی…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جدید عہد میں جو سوچ تک بدلتا نہیں غلیظ لہجہ ، غلط بیانی بڑی پرانی ہے شکایتوں کے بھی تو انداز ہوچکے تبدیل اور آج خط کی کہانی بڑی پرانی ہے

معاشی بحران ٹالنے کی جستجواور قوم کے ایک صفحے پر آنے کی ضرورت

پاکستان کے معاشی حالات بگاڑنے والوں کو یقینی طورپر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے،سرتوڑ کوششوں کے باوجود پاکستان کو مالیاتی لحاظ سے کمزور کرنے والوں کا منصوبہ ناکامی کا باعٺ بنا ہے۔ملک کو معاشی لحاظ سے مضبوط بنانے والوں کی محنتیں رنگ لائی ہیں…