کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Feb 5, 2025 11 Share کرتے ہیں منافق جو یہاں شر کی منادی نیت کے برے لوگ برائی کے ہیں عادی فتنوں کو کچلنے کا یہی وقت ہے سید ان لوگوں نے تو امن کی بنیاد ہلادی 11 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں