سالانہ آرکائیو

2024

ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، متعدد ممالک کے رہنماؤں کی شرکت

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ہ…

قربانی کے جانوروں کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کے لیے لگائے جانے والے سیل پوائنٹس کی کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحٰی پر پنجاب کو زیرو ویسٹ بنایا جائے۔ پنجاب کے وزیرِ بلدیات ذیشان رفیق کی زیرِ…

ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں جب کہ ایران سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوشش کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان انرجی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان (سیکرٹری اطلاعات) رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان ہی کی مدعیت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں…

نَصیحت کیجیے شَرمندہ نہیں

تحریر: خالد غارغشتی عموماً دیکھنے کو ملتا ہے کہ جب ہم کسی کو سمجھا رہے ہوتے ہیں تو پسِ پردہ اُس کی اصلاح سے زیادہ اس کی تَذلیل کر رہے ہوتے ہیں ، کیوں کہ سب کے سامنے طنز کرکے ہم اس کی عزتِ نفس کو مجروح کرتے ہیں ۔یہ کس قدر بدبختی اور کم

جمہوری اسپیکراور غیر جمہوری حکمران

تحریر: شفقت حسینپنجاب اسمبلی میں پیش ہونے والی ممبران اسمبلی کی تحریکِ استحقاق ہو یا تحریکِ التوا، توجہ دلاؤ نوٹس ہو یا سپیکر کی رولنگ، صحافیوں کے لئے قائم کی گئی پریس گیلری میں اپنے اپنے ادارے کے لئے کارروائی رپورٹ کرنے پر مامور ہر صحافی

ابراہیم رئیسی کی المناک موت اور عالمی امن کے تقاضے

تحریر: چوہدری مخدوم حسین دنیا کو امن اور جنگ کے دوراہے پر لانے والے سازشی کردار ہی حقیقی خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔تعمیروترقی کی راہیں کھولنے کے متمنی رہنمائوں نے ہمیشہ پائیدار امن کے عمل کو آگے بڑھایا ہے ۔دنیا کے سامنے ہر چیز عیاں

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

اچھے کام ہی کرنے والے زندہ رہتے ہیںرہبر وہ ہیں جن کی یادیں لوگ مناتے ہیںفخر ہے پوری دنیا کو کردار رئیسی پران کی موت کا ملکر سارے سوگ مناتے ہیںزاہد عباس سید

اداریہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی موت پر سوگ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی فضائی حادثے میں المناک موت پر دنیا میں سوگ منایا جارہا ہے ،پاکستان میں ابراہیم رئیسی کے فضائی حادثے میں جاں بحق ہوئے پر سرکاری طور پر سوگ منایا

آسٹریلیا کے ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں کون سے اہم کھلاڑی شامل

کرکٹ آسٹریلیا نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں ٹریولنگ ریزورز کا اضافہ کیا گیا ہے، جب کہ اسٹیو اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15…