سالانہ آرکائیو

2024

عمران خان نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 30 تاریخ کو سپریم کورٹ میں پیش ہونا چاہتا…

ڈومیسائل بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

ڈومیسائل بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی جبکہ ڈومیسائل کی گھر گھر ڈیلیوری پر بھی غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہزاروں روپوں رشوت اور کئی مہینوں میں بننے والا ڈومیسائل اب آن لائن نظام کے تحت صرف 660 روپے میں دودن میں تیارہونے لگا۔ اس سے…

پاکستان ون چائنہ اصول کی پاسداری کرتا ہے، صدر مملکت کا چینی میڈیا کو انٹرویو

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑا رہنے کے راستے کا انتخاب کرتے ہوئے ’’ ون چائنا‘‘ کے اصول پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کو…

ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

ناروے، آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اہم یورپی ملک ناروے نے بھی فلسطین کو بطور ریاست باقاعدہ تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی…

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 14 مئی کو میجر بابر خان نے جام شہادت نوش…

حکومت کا کرغزستان میں طلبہ پر حملے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملے کے معاملے میں انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہوگی جس کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کردیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل بڑا اپ سیٹ، بنگلادیش کو امریکا کے ہاتھوں شکست

ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی بڑا اَپ سیٹ ہوگیا، امریکا نے بنگلادیشی ٹیم کو سیریز پہلے ٹی20 میچ انٹرنیشنل میچ میں شکست سے دوچار کردیا۔ آئی سی سی کی ٹاپ 10 ٹیموں کی رینکنگ میں سے ایک بنگلادیش کیخلاف امریکا نے تاریخی فتح حاصل کی، انہوں نے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں، حادثہ پیش آنے کے بعد ایک گھنٹے تک ہیلی کاپٹر انچارج زندہ تھے، تاہم دیگر حکام موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ دیگر دو…

اسرائیلی فورسز کی غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر فائرنگ، 85 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں گھس کر ایک ہسپتال پر توپ خانے اور سنائپر فائر سے حملہ کیا اور رہائشی علاقوں کو ٹینک اور فضائی بمباری سے تباہ کر دیا۔ چوبیس گھنٹے میں 85 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی اسنائپر نے جبالیہ میں…